ابنا: طالبان کودھشتگرد گروہ سے سیاسی جماعت بنانے کیلئے امریکی سی،آئی،اے اورپاکستان کی آئی،ایس ،آئی کے مابین پائی جانے والی ہم آھنگی کے بعدہر چند کہ طالبان قطر میں اپنا سیاسی دفتر کھولنے میں کامیاب ہو گیا ہے تاہم
طالبان کے دفتر پر جھنڈے کے تنازعے کے باعث افغان امن مذاکرات کے لیے کی جانے والی کوشش کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو رہی ہے۔
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے افغانستان کے صدر حامد کرزئی کو بدھ کو بتایا تھا کہ طالبان کا جھنڈا اور دفتر کا نام تبدیل کر دیا جائے گا۔ لیکن افغان حکام نے اس اقدام کو ناکافی قرار دیتے ہوئےاسے مسترد کر دیا تھا۔ افغان وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’جس انداز میں دفتر کھولا گیا ہے یہ ہمارے اور امریکی حکام کے مابین طے شدہ معاہدے کی شرائط اور اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔
افغان صدر کرزئی نے افغانستان سے نیٹو افواج کے انخلاء کے بعد امریکی افواج کی موجودگی کے معاملے پر دونوں ملکوں کے مابین سیکورٹی معاہدے پر ہونے والی بات چیت بھی معطل کرنے کا اعلان کیا ہے
امریکہ کافی عرصے سے طالبان سے بات چیت کا آغاز کرنا چاہتا تھاتاہم امریکہ نےقطر میں سنہ 2011 میں طالبان سے خفیہ ملاقات کی۔
واضح رہے کہ طالبان گوانتاناموبے جیل میں قید اپنے پانچ سنئیر اراکین کی رہائی کے جواب میں اغوا کیے گئے امریکی فوجی کوجسے طالبان نے 2009 میں اغوا کیا تھا۔ رہا کرنے کا بھی عندیہ دے چکے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲